نقد شعر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - شعر کو پرکھنا، کلام کو جانچنے اور اس کے محاسن وغیرہ طے کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - شعر کو پرکھنا، کلام کو جانچنے اور اس کے محاسن وغیرہ طے کرنے کا عمل۔